A rally was arranged regarding Black Day in District Bahawalnagar

October 27, 2019

آج میپکو سرکل بہاولنگر میں میپکو افسران اور یونین عہدیداراں کی طرف سے  کشمیریوں پر ہونے والے ظلم، بربریت اور جبر کے خلاف 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایاگیا۔ اسی سلسلے میں ریلی نکالی گئ جس میں مطالبہ کیا گیا کہ کشمیریوں کو UNO کی قرار داد کہ مطابق ان کہ حقوق دیئے جائیں۔