کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی. ڈی سی لاہور میں ریلی کا اہتمام کیا گیا

November 01, 2019

ڈی سی آفس میں ریلی کا اہتمام کیا گیا.

ریلی کی قیادت ڈی سی لاہور دانش افضال نے کی. 

ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق ، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر خاور بشیر ،ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر عمران مقبول ، پی ایس او عاصم سلیم اور ڈی سی آفس کے ملازمین کی شرکت.

ریلی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پندرہ منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی.

شرکاء نے بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی.

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پوری قوم متحد ہے.

Daily Activity Video: