Member of Kashmir committee, Uzma Kardar said that brave women of Kashmir and the violence /misogyny and rape being propagated/incited against them by Hindu extremist leaders highly condemned

November 25, 2019

The whole event was dedicated to the brave women of Kashmir and the violence /misogyny and rape being propagated/incited against them by Hindu extremist leaders highly condemned.

 

تقریب سے خطاب کرتےہوۓ چیرمین جینڈر مینسٹریمنگ کمیٹی پنجاب اسمبلی عظمی کاردار نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم آج خصوصی طور پر کشمیری خواتین پرہونے والےمظالم کی پرزور مذمت کرتی ہے موجودہ حکومت مردوخواتین میں روا  صنفی امتیاز کے لیے کام کر رہی ہے۔ آج کی اس تقریب کا انعقاد عالمگیر سطح پر عورتوں کے انسانی حقوق  ,معاشی و معاشرتی تحفظ ,صنفی امتیاز کے خاتمے کے لیے قانون سازی اور پہلے سےموجود قوانین پرعملدرآمد کروانا مقصود ہے۔

Daily Activity Video: