ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں کچہری چوک میں مرکزی تقریب کا انعقاد۔

February 05, 2020

صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمودبشیر , سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب چودھری سلیم بریار, وائس چئیرمین انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب بریگیڈئر (ر )اسلم گھمن, صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ نجم گیلانی,اے ڈی سی ریونیو میر محمد نواز. اے ڈی سی فنانس کریم بخش, اے سی جویریہ مقبول رندھاوا, سی ای ایجوکیشن یونس وڑائچ, ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن الطاف شیخ, سی ای او ہیلتھ اصغر علی, سی او میونسپل کارپوریشن فیصل شہزاد, وائس چیئرمین امن کمیٹی اصغر علی چیمہ, سکھ رہںنما جسکرن سنگھ,  سمیت کثیر تعداد میں خواتین، مردوں اور بچوں کی شرکت ۔