تحصیل جام پور میں ممبر قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری، صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جام پورکی قیادت میں میونسپل کمیٹی تا ٹریفک چوک جامپور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی.

February 05, 2020

تحصیل جام پور میں ممبر قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری، صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جام پورکی قیادت میں میونسپل کمیٹی تا ٹریفک چوک جامپور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی. جسمیں سیاسی سماجی شخصیات ،تمام ڈیپارٹمنٹس کے آفیسران ، علماء کرام ، وکلا، تاجر برادری، سول سوسائٹی، پولیس، صحافی برادری، سکول و کالج کے سٹاف و طلبا اور دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی.
ریلی کے اختتام پر کشمیری بھائیوں کے حق میں اور ملکی امن و سلامتی کیلئے دعا کی گئی.