وہاڑی۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تحصیل کونسل وہاڑی میں مرکزی تقریب کا انعقاد۔

February 05, 2020

وہاڑی۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تحصیل کونسل وہاڑی میں مرکزی تقریب کا انعقاد۔
۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن (ر) وقاص رشید ، ممبران قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری، اوورنگ زیب خان کھچی ،ممبران صوبائی اسمبلی رائے ظہوراحمد کھرل، اعجاز سلطان بندیشہ ، سیاسی رہنمازاہد اقبال چوہدری، وائس چیئر مین وزیر اعلی شکایت سیل ضلع وہاڑی احسن ایو ب بندیشہ نے خصو صی شر کت کی۔ 
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
 تقریب کا آغاز قومی ترانہ اور آزاد کشمیر کا ترانہ بجا یا گیا ۔
تقریب میں طلبا و طالبات نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملی نغمے، تقاریراور ٹیبلو پیش کئے ۔