یوم یکجہتی کشمیر، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر مظفرگڑھ پولیس کیطرف سے سرکل افسران و ایس ایچ او،ز کی سربراہی میں کشمیر کے حق میں ضلع بھر میں ریلیز اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا

February 05, 2020

 یوم یکجہتی کشمیر، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر مظفرگڑھ پولیس کیطرف سے سرکل افسران و ایس ایچ او،ز کی سربراہی میں کشمیر کے حق میں ضلع بھر میں ریلیز اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا، کشمیر ہمارا ہے، سارے کا سارا ہے، کشمیر کے حق میں دعائیں کی گئیں، مقررین نے کشمیر کے حوالے خطابات بھی کیئے